منگل ۰۱ دسمبر۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۲۵   جنوری ۲۰۲۰ | ۱۱:۳۸ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے امریکی نائب وزیر خارجہ ایلس ویلز کے دورہ پاکستان پر ماہرین کی آرا،چین کے شہر ووہان میں کرونا وائرس کا پھیلاو،خواجہ سرا نایاب علی ایل جی بی ٹی پلس ایوارڈ کے لئے منتخب،سوات کی رہائشی قوت سماعت اور گویائی سے محروم کم سن سکینگ کی کھلاڑی سے ملاقات اور شوبز راونڈ اپ۔۔۔