بدھ ۲۱ اکتوبر۲۰۲۰

صدائے جہاں

ہفتہ, ۲۹   فروری ۲۰۲۰ | ۱۲:۰۲ صبح

ریڈیو نیوز نیٹ ورک کی پیشکش، صدائے جہاں، میں آج سنئے مادری زبان کے عالمی دن کی مناسبت سے اسلامآباد میں منعقدہ تیں روزہ تقریب کا احوال ،پاکستان الائنس فار ارلی  چائلڈ ہوڈ  ڈویلپمنٹ اور اقوام متحدہ کے ادارہ (یونیسف) کے تعاون سے بچوں میں  اہلیت اور قابلیت بڑھانے کے موضوع   پرتین روزہ ورکشاپ کی تفصیلات،،صحت میں بچوں میں انگزائیٹی کے مرض  کے بارے میں معلوماتی رپورٹ،سوات میں  زمینی اور فضائی الودگی کو کم کرنے کے لئے مختلف اسکولوں کے طلبہ و طالبات کی جانب سے اقدامات اور شوبز راونڈ اپ۔۔