جمعہ ۲۳ اکتوبر۲۰۲۰

صحت

کووڈ 19 کی ویکسین کے آزمائشی مرحلے کے مثبت نتائج

05-09-2020

روس میں بنائی گئی کووڈ 19 کی ویکسین کے پہلے اور دوسرے آزمائشی مرحلے کے نتائج مثبت رہے۔

مزید

ماں کے دودھ سے بچوں میں کورونا وائرس کی منتقلی کا کوئی خطرہ نہیں: تحقیق

21-08-2020

امریکا میں ہونے والی ایک نئی طبی تحقیق میں بتایا گیا کہ ماں کے دودھ سے بچوں میں اس وائرس کی منتقلی کا کوئی خطرہ نہیں۔

مزید

گیارہ فیصد پاکستانیوں میں حفاظتی قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے، تحقیق

21-08-2020

پاکستان میں25 شہروں میں کی جانے والی ایک تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ تقریباً 11 فیصد پاکستانیوں میں کورونا وائرس کے خلاف حفاظتی قوت مدافعت پیدا ہوگئی ہے۔

مزید

مزید خبریں

کورونا وائرس ہوا میں 5 میٹر تک سفر کرسکتا ہے، تحقیق

17-08-2020

کووڈ 19 کا باعث بننے والا کورونا وائرس ہوا میں 5 میٹر تک سفر کرسکتا ہے۔

مزید

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دیدی

18-07-2020

حکومت نے ادویات کی قیمتوں میں 7 سے 10 فیصد تک اضافے کی اجازت دے دی۔

مزید

زیادہ تر بچوں میں کورونا کی شدت زیادہ نہیں ہوتی، تحقیق

29-06-2020

نئے کورونا وائرس کی روک تھام میں تو اب تک کچھ خاص کامیابی حاصل نہیں ہوسکی ہے مگر ایک اچھی خبر آخرکار ماہرین طب نے سناتے ہوئے تصدیق کی ہے کہ بچے بڑی حد تک کووڈ 19 کے بدترین اثرات سے محفوظ رہتے ہیں۔

مزید

برطانیہ میں کورونا کے علاج کیلئے انسانوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع

25-06-2020

برطانیہ میں کورونا وائرس کےعلاج کے لیے انسانوں پر نئی ویکسین کا ٹرائل شروع کر دیا گیا ہے،اس تجربےکے لیے رضاکاروں کو امیونائز کیا جا رہا ہے۔

مزید

برطانوی سائنس دانوں کا کرونا کا دوا ایجاد دریافت کرنے کا دعویٰ

17-06-2020

برطانوی سائنسدانوں اور محقیقیں نے کرونا متاثریں کو بچانے والی دوا دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔ دریافت ہونے والے دوا کا نام 'ڈیکسامیتھاسون' بتایا گیا ہے۔

مزید

او بلڈ گروپ والے افراد میں کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے، تحقیق

13-06-2020

ایک نئی طبی تحقیق میں یہ دعوی کیا گیا ہے کہ او بلڈ گروپ والے افراد میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کا خطرہ کم ہوتا ہے۔

مزید

کورونا وائرس آلودہ سطح اور جانوروں کے ذریعے آسانی سے نہیں پھیلتا'

09-06-2020

کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے حوالے سے دنیا بھر میں تحقیقات کی جا رہی ہیں متعدد سائنسدانوں کا ماننا ہے کہ وائرس متاثرہ شخص کی کھانسی یا چھینک سے پھیل رہا ہے جب کہ کچھ سائنسدانوں کا یہ بھی کہنا ہے کہ وائرس آلودہ سطح یا جانوروں کے ذریعے سے پھیل رہا ہے۔

مزید

کورونا وائرس نوجوانوں میں فالج کا خطرہ بڑھانے کا باعث قرار

05-06-2020

نوجوان اور صحت افراد جن میں فالج کا خطرہ بڑھانے والے عناصر موجود نہیں ہوتے، لیکن امریکا میں ہونے والی ایک طبی تحقیق میں انکشاف کیا گیا ہے کہ نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کے نتیجے میں نوجوان فالج کا شکار ہوسکتے ہیں چاہے وبائی مرض کی علامات ظاہر نہ بھی ہو۔

مزید

نمک کی زیادتی امنیاتی نظام کے لیے نقصاندہ ہوسکتی ہے:تحقیق

11-04-2020

نمک کا اندھا دھند استعمال نہ صرف بلڈ پریشر کو بڑھاتا ہے بلکہ امراضِ قلب کی وجہ بھی بن رہا ہے۔ اب معلوم ہوا کہ نمک کا زائد استعمال قدرتی دفاعی یعنی امنیاتی نظام کو نقصان پہنچاسکتے ہیں۔

مزید

گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن

12-03-2020

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج (جمعرات) گردوں کی صحت سے متعلق آگاہی کا عالمی دن منایا جا رہا ہے۔

مزید

کورونا وائرس کی ویکسین ایک سال میں بازار میں دستیاب ہو گی،ماہرین

07-03-2020

ماہرین کے مطابق مہلک وائرس کے تدارک کے لئے ویکسین پر تیزی سے کام ہو رہا ہےاور اس ویکسین کے بازار میں دستیاب ہونے کے لئے ایک سال کا عرصہ لگ سکتا ہے

مزید

ترانوے(93)فیصد لوگ مناسب طریقے سے ہاتھ صاف نہیں کرتے ، تحقیق

02-03-2020

تحقیق کے مطابق 93 فیصد لوگ کھانسنے یا چھینکنے کے بعد درست طریقے سے ہاتھ نہ دھونے کے باعث مختلف بیماریوں کا شکار ہوتے ہیں ۔

مزید

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 2،663 ہو گئیں

25-02-2020

چین میں کرونا وائرس کے باعث ہلاکتوں کی تعداد 2،663 ہو گئ ہے

مزید

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتیں 2000 سے تجاوز کر گئی

19-02-2020

چین میں کرونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 2000 سے تجاوز کر گئی ہے

مزید

چین میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 1863 ہوگئیں

18-02-2020

چین میں کورونا وائرس سے مزید 93 افراد ہلاک ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 18سو 63 ہو گئی

مزید

عالمی ادارہ صحت نے کورونا وائرس کو باقائدہ نام دیدیا

12-02-2020

عالمی ادارہ صحت نے چین سے پھیلنے والے کورونا وائرس کو باقائدہ نام دیدیا۔

مزید

کورونا وائرس کی ویکسین کا چوہوں پر تجربہ

12-02-2020

برطانوی سائنسدانوں نے کورونا وائرس سے بچاو کی ویکسین کا تجربہ چوہوں پر کیا ہے.

مزید