اتوار ۲۸ نومبر۲۰۲۱

بین الاقوامی

سعودی عرب اور قطر کے درمیان 3 سال بعد فضائی رابطے بحال

11-01-2021

سعودی عرب اور قطر کے درمیان تین سال بھی فضائی رابطے بحال ہو گئے ہیں۔ دونوں ممالک نے آج سے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کر دیا۔

مزید

امریکی کانگریس نے جوبائیڈن کے صدارتی انتخابات جیتنے کی توثیق کر دی

07-01-2021

امریکی ایوان نمائندگان نے مشترکہ طور پر ڈیموکریٹک امیدوار جو بائیڈن اور ان کی نائب کمالا ہیرس کے صدارتی انتخابات میں جیت کی توثیق کر دی ہے۔

مزید

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری

07-01-2021

ہر سال کی طرح ہینلے انڈیکس نے 2021 کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کی ہے۔

مزید

مزید خبریں

چین نے بھی کورونا کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی

31-12-2020

چین نے بھی برطانیہ سے سامنے آنے والے کورونا وائرس کی نئی قسم کے پہلے کیس کی تصدیق کر دی ہے۔

مزید

کورونا کی وبا سنگین مگر مستقبل کے امراض بدترین ہوسکتے ہیں، ڈبلیو ایچ او

30-12-2020

عالمی ادارہ صحت نے خبردار کیا ہے کہ بدترین وبا تو ابھی آنا باقی ہے اور ہمیں عالمی سطح پر اس کے تیاری کے لیے سنجیدہ ہونا چاہیے۔

مزید

سعودی عرب: برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

28-12-2020

سعودی عرب نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی۔

مزید

افغان مذاکرات کا اگلا دور 5 جنوری کو دوحہ میں شروع ہوگا

28-12-2020

افغان صدر اشرف غنی کے افغان امن مذاکرات کو وطن منتقل کیے جانے کے حالیہ مطالبے کے باوجود طالبان اور افغان حکومت کے درمیان مذاکرات کا اگلا دور آئندہ ماہ سے قطر میں ہوگا۔

مزید

فرانس میں نئے قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا

26-12-2020

فرانس میں برطانیہ سے آنے والے نئی قسم کے کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آ گیا ہے۔

مزید

جو بائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو وائٹ ہاؤس خالی کر دوں گا: ٹرمپ

27-11-2020

امریکی صدر ٹرمپ نے کہا ہے کہ انتخابات میں جو بائیڈن کی فتح کی تصدیق ہو جائے تو وائٹ ہاؤس چھوڑ دوں گا۔

مزید

فرانسیسی عدالت نے مسلم این جی او کو بند کرنے کے فیصلے کی توثیق کردی

26-11-2020

فرانس کی اعلی ترین انتظامی عدالت نے مسلم این جی او کی تحلیل کے خلاف اپیلوں اور حکومت کی جانب سے استاد کے قتل کے واقعے کے بعد چھ ماہ کے لیے ایک مسجد کو بند کرنے کے حکم خلاف اپیلوں کو مسترد کردیا۔

مزید

ٹرمپ دوسری مدت کیلئے منتخب نہ ہونے والے21 ویں صدی کے پہلے صدر

09-11-2020

امریکا میں 3 نومبر 2020 کو ہونے والے صدر کے انتخاب کو جہاں 21 ویں صدی کا پیچیدہ ترین انتخاب قرار دیا گیا، وہیں اس انتخاب نے نیا ریکارڈ بھی قائم کیا۔

مزید

اقوام متحدہ کا پیغمبراسلام کے خاکوں کی اشاعت پر تشویش کا اظہار

29-10-2020

اقوام متحدہ نے پیغمبراسلام کے خاکوں کی اشاعت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

مزید

شیکسپیئر کی پہلی کتاب ایک کروڑ ڈالر میں نیلام

15-10-2020

دنیا کے عظیم ترین مصنفوں، شاعروں اور لکھاریوں میں سب سے اونچا مقام رکھنے والے انگریز مصنف ولیم شیکسپیئر کی پہلی کتاب کو ریکارڈ قیمت میں نیلام کردیا گیا۔

مزید

کورونا کی دوسری لہر، فرانس کے 9 شہروں میں کرفیو لگانے کا اعلان

15-10-2020

فرانس میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کے باعث 9 شہروں میں رات کا کرفیو نافذ کرنے کا اعلان کر دیا گیا۔

مزید

آب و ہوا میں تبدیلی سے ہر سال مزید موسمیاتی تباہی آئے گی، اقوام متحدہ

14-10-2020

گرمی کی لہروں، گلوبل وارمنگ، جنگل میں لگی آگ، طوفان، خشک سالی اور طوفان کی بڑھتی ہوئی تعداد کے تناظر میں اقوام متحدہ کے موسم کے حوالے سے ادارے نے خبردار کیا ہے کہ جن لوگوں کو بین الاقوامی سطح پر انسانی مدد کی ضرورت ہے ان کی تعداد 2018 میں 10 کروڑ 80لاکھ کے مقابلے میں 2030 تک 50فیصد اضافہ ہو سکتا ہے۔

مزید

سعودی عرب کا یکم جنوری سے سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان

14-09-2020

سعودی عرب نے سفری پابندیوں ختم کرنے کے حوالے سے حتمی فیصلہ کر لیا ہے اور نئے سال 2021 کے آغاز کے ساتھ ہی پابندیاں ختم کردی جائیں گی۔

مزید

متحدہ عرب امارات میں کورونا کی دوسری لہر، ریکارڈ کیسز رپورٹ

10-09-2020

یو اے ای میں ایک روز کے دوران کورونا کے ریکارڈ کیسز سامنے آگئے۔

مزید

برطانیہ میں کورونا وائرس پھر بےقابو، نئی پابندیاں عائد

09-09-2020

برطانیہ میں کورونا وائرس ایک بار پھر بےقابو ہو گیا ہے جس کے باعث حکومت نے نئی پابندیاں عائد کردی ہیں۔

مزید

سلامتی کونسل نے ایران پر پابندیاں لگانے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا

26-08-2020

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے ایران پر فوری طور پر عالمی پابندیاں بحال کرنے کا امریکی مطالبہ مسترد کردیا۔

مزید

ایمازون نے پہلی مرتبہ سیاہ فام خاتون کو اعلیٰ عہدے کیلئے نامزد کردیا

24-08-2020

ٹیکنالوجی ایمازون ڈاٹ کام نے پہلی مرتبہ سیاہ فام خاتون کو کمپنی کی اعلیٰ قیادت کونسل کے لیے نامزد کردیا۔

مزید