بدھ ۲۱ اکتوبر۲۰۲۰

حملے سے تعلیم کی حفاظت کا عالمی دن

بدھ, ۰۹   ستمبر ۲۰۲۰ | ۰۳:۰۰ شام
Loading the player ...

پاکستان سمیت دنیا بھر میں حملے سے تعلیم کی حفاظت کا عالمی دن 9ستمبر کو منایا جاتا ہے ۔

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے متفقہ فیصلے کے ذریعہ حملے سے تعلیم کی حفاظت کا عالمی دن قائم کیا گیا تھا ، جس میں یونیسکو اور یونیسف سے مطالبہ کیا گیا تھا کہ وہ تنازعات سے متاثرہ ممالک میں بسنے والے لاکھوں بچوں کی حالت زار کے بارے میں شعور اجاگر کریں  ۔ یوم تاسیس کی قرار داد کو ریاست قطر نے پیش کیا اور 62 ممالک نے اس کی سرپرستی کی۔یہ دن بحران سے متاثرہ 35 ممالک میں رہنے والے 75 سے زائد 3 سے 18 سالہ بچوں کی حالت زار پراور انہیں تعلیمی امداد کی اشد ضرورت کی طرف توجہ دلاتا ہے ۔   مزید تفصیل سنیئے رمشاء یوسف کی اس رپورٹ میں ...

تبصرہ کریں