منگل ۲۸ ستمبر۲۰۲۱

سعودی عرب: برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع

پیر, ۲۸   دسمبر ۲۰۲۰ | ۰۲:۳۲ شام

سعودی عرب نے برطانیہ کے ساتھ سفری پابندیوں میں مزید ایک ہفتے کی توسیع کردی۔

عرب میڈیا کے مطابق برطانیہ سے زمینی، فضائی اور بری رابطے مزیدایک ہفتہ معطل رہیں گے۔ عرب میڈیا کا بتانا ہےکہ پابندیوں میں توسیع نئی قسم کے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کے پیش نظر لگائی گئی ہے البتہ سعودی عرب سے غیرملکیوں کو جانے کی اجازت ہوگی۔  

تبصرہ کریں